پی ایس ایل 11 کا آفیشل ترانہ ریلیز کردیا گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کا آفیشل ترانہ ریلیز کردیا گیا ۔

 تفصیلات کے مطابق (پی ایس ایل) 11کے آفشیل ترانے میں عاطف اسلم، آئمہ بیگ اورصابری سسٹرز نے آواز کا جادو جگایا،پی ایس ایل 11 کے اینتھم کا تھیم “بیٹ پہ کھیلیں گے” رکھا گیا۔

 پی ایس ایل الیون کا آغاز26 مارچ سے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا،لاہوراورکراچی22-22میچز کی میزبانی کریں  گے۔

  یاد رہے کہ گزشتہ روز  پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ 11 کھیلنے کے لیے جمع ہونے والے ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد  بھی کیا تھا ۔

  • Related Posts

    سی سی پی اولاہور کی منشیات سپلائی چین اور نیٹ ورکس کا خاتمہ یقینی ب

     سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت اقبال ٹاؤن اور صدر ڈویژنز کی کارکردگی سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں کرائم کنٹرول، مجموعی کارکردگی…

    پاکستان میں بھارتی موسیقی پر پابندی لگنی چاہیے: ساحر علی بگا

    گلوکار ساحر علی بگا نے پاکستان میں بھارتی موسیقی پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔ حال ہی میں ساحر علی بگا نے ایک انٹرویو کے دوران بھارتی گانوں پر پابندی…