تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کی توسیع  کی خبریں،وزیر تعلیم کا واضح بیان آ گیا

جنید ریاض:صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کی ایک بھر پھر  تردید کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چھٹیوں میں کوئی توسیع نہیں کی جا رہی اور والدین فیک خبروں پر کان نہ دھریں۔

رانا سکندر حیات نے واضح کیا کہ ابھی تک چھٹیاں بڑھانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا اور تعلیمی سال اپنے مقررہ شیڈول کے مطابق جاری رہے گا۔ واضح رہے اِس سے قبل موسم سرما کی چھٹیوں کے دوران بھی ایسے ہی افواہوں کا سلسلہ چلا تھا، جنہیں رانا سکندر حیارت نے بار بار جعلی قرار دیا تھا۔

  • Related Posts

    سی سی پی اولاہور کی منشیات سپلائی چین اور نیٹ ورکس کا خاتمہ یقینی ب

     سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت اقبال ٹاؤن اور صدر ڈویژنز کی کارکردگی سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں کرائم کنٹرول، مجموعی کارکردگی…

    پاکستان میں بھارتی موسیقی پر پابندی لگنی چاہیے: ساحر علی بگا

    گلوکار ساحر علی بگا نے پاکستان میں بھارتی موسیقی پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔ حال ہی میں ساحر علی بگا نے ایک انٹرویو کے دوران بھارتی گانوں پر پابندی…