لاہور سمیت پنجاب میں طوفانی بارشیں، مریم نواز کا انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم

 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے طوفانی بارشوں کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔

مریم نواز  نے تمام اضلاع میں واسا پنجاب سیوریج فلیٹ کے بھرپور استعمال کی ہدایت کر دی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے جدید مشینری سےبار شی پانی کا جلد از جلد نکاس یقینی بنانے کا حکم بھی دیا ہے۔

مریم نواز  نے کہا ہے کہ واسا پنجاب کے قیام کے بعد عوام کو آسانی فراہم کی جائے۔

  • Related Posts

    سی سی پی اولاہور کی منشیات سپلائی چین اور نیٹ ورکس کا خاتمہ یقینی ب

     سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت اقبال ٹاؤن اور صدر ڈویژنز کی کارکردگی سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں کرائم کنٹرول، مجموعی کارکردگی…

    پاکستان میں بھارتی موسیقی پر پابندی لگنی چاہیے: ساحر علی بگا

    گلوکار ساحر علی بگا نے پاکستان میں بھارتی موسیقی پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔ حال ہی میں ساحر علی بگا نے ایک انٹرویو کے دوران بھارتی گانوں پر پابندی…