لاہور: سوئی گیس کی بندش سے شہری پریشان

 لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں سوئی گیس کی بندش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

لاہور شہر کے علاقوں نشتر کالونی، سمن آباد، گلشن راوی، اقبال ٹاؤن، سبزہ زار اور اسلام پورہ  سمیت مختلف مقامات پر گیس نہ آنے کے باعث اہل علاقہ کو سحری اور افطاری کے وقت مشکلات کا سامنا ہے۔

علاقہ مکین کے مطابق مہنگائی کے دور میں ایل پی جی اور لکڑیاں خریدنے پر مجبور ہیں، بھاری بھرکم بل ادا کرنے کے باوجود گیس فراہم نہیں کی جاتی، علاقہ مکینوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لیکر گیس کی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • Related Posts

    سی سی پی اولاہور کی منشیات سپلائی چین اور نیٹ ورکس کا خاتمہ یقینی ب

     سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت اقبال ٹاؤن اور صدر ڈویژنز کی کارکردگی سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں کرائم کنٹرول، مجموعی کارکردگی…

    پاکستان میں بھارتی موسیقی پر پابندی لگنی چاہیے: ساحر علی بگا

    گلوکار ساحر علی بگا نے پاکستان میں بھارتی موسیقی پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔ حال ہی میں ساحر علی بگا نے ایک انٹرویو کے دوران بھارتی گانوں پر پابندی…