اداکارہ عینا آصف نے اپنے شناختی بننے اور اپنی موجودہ عمر سے متعلق لب کشائی کردی۔
حال ہی میں، عینا آصف ایک نجی چینل کی رمضان نشریات میں شریک ہوئیں جس میں انہوں نے میزبان فیصل قریشی کے سوال پر اپنی عمر کے بارے میں کھل کر بتادیا۔عینا نے کہا کہ میں ابھی کم عمر ہوں ، میرا شناختی کارڈ بننے میں ابھی تقریباً 9 ماہ باقی ہیں۔


