ریپر طلحہ انجم نے اپنی منگنی کا اعلان کر دیا

 معروف پاکستانی ریپر طلحہ انجم نے زوئیہ کریم کے ساتھ اپنی منگنی کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے، منگنی کی تقریب کراچی میں منعقد کی گئی جس میں قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔

تقریب میں روایتی رسومات اور خوشیوں بھرے لمحات دیکھنے کو ملے جس نے ظاہر کیا کہ جوڑا اس خاص موقع کو اپنے پیاروں کے ساتھ بانٹنا چاہتے تھے۔

مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین  نے جوڑے کو مبارکباد دی اور اپنی خوشی کا اظہار بھی کیا، طلحہ انجم  نے دونوں خاندانوں اور دوستوں کی جانب سے ملنے والی محبت پر شکریہ ادا کیا۔

  • Related Posts

    سی سی پی اولاہور کی منشیات سپلائی چین اور نیٹ ورکس کا خاتمہ یقینی ب

     سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت اقبال ٹاؤن اور صدر ڈویژنز کی کارکردگی سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں کرائم کنٹرول، مجموعی کارکردگی…

    پاکستان میں بھارتی موسیقی پر پابندی لگنی چاہیے: ساحر علی بگا

    گلوکار ساحر علی بگا نے پاکستان میں بھارتی موسیقی پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔ حال ہی میں ساحر علی بگا نے ایک انٹرویو کے دوران بھارتی گانوں پر پابندی…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *