15اضلاع کے کاشتکاروں کو دھان کی منتخب اقسام پر سبسڈی کی فراہمی جاری ہے،محکمہ زراعت پنجاب
محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ فیصل آباد،جھنگ،چنیوٹ،گوجرانوالہ، شیخو پورہ،اوکاڑہ، سیالکوٹ،ننکانہ صاحب،بہاولنگر،نارووال،قصور،گجرات، لاہور، حافظ آباد اور منڈی بہاؤالدین سمیت 15اضلاع کے کاشتکاروں کو دھان…