پاکستان سپورٹس گڈز مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی جرمن ایمبیسی کے منسٹری کونسلر کے اعزازی ہیڈ آف مشن سے ملاقات

 پاکستان سپورٹس گڈز مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (پی ایس جی ایم ای اے) کے وفد نے جرمن ایمبیسی اسلام آباد کے منسٹری کونسلر کے اعزازی ہیڈ آف مشن ڈاکٹر فلپ ڈیچ مین کے ساتھ ایک میٹنگ کی جس میں چئیرمین پاکستان سپورٹس گڈز ارشد لطیف بٹ نے اپنی ٹیم کے ممبران کے ہمراہ مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ ارشد لطیف بٹ نے جرمن ایمبیسی اسلام آباد کے منسٹری کونسلر کے اعزازی ہیڈ آف مشن ڈاکٹر فلپ ڈیچ مین کو سیالکوٹ بزنس کمیونٹی کو درپیش سنگین مسائل سے آگاہ کیاجس پر انہوں نے ان تمام پہلوؤں میں اپنے مکمل و بھرپور تعاون کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ ویزوں کے مسائل کے حل کی بھی یقین دہانی کرائی۔

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *