نئی زری پالیسی کا اعلان

اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئی زری پالیسی کا اعلان 4اپریل بروز منگل (کل کیا جائیگا۔ترجمان کے مطابق زری پالیسی کے بارے میں فیصلہ کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس منگل 4 اپریل 2023ء کو اسٹیٹ بینک کراچی میں منعقد ہوگا۔ بعد ازاں اسٹیٹ بینک اسی روز ایک پریس ریلیز کے ذریعے زری پالیسی بیان جاری کرے گا،واضح رہے کہ اس وقت پالیسی ;ریٹ20فیصد کی بلند شرح پر ہے۔

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *