بھنڈی کی کاشت رواں ماہ مارچ کے آخر تک کی جاسکتی ہے ،ماہرین زراعت

ماہرین زراعت عارفوالا نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ بھنڈی کی کاشت رواں ماہ مارچ کے آخر تک کی جاسکتی ہے، موسم گرما کی نقدآور اور انتہائی مقبول ترین سبزی ہے جسے نہ صرف غذائی لحاظ سے بہت اہمیت حاصل ہے بلکہ اس کی کاشت سے کاشتکار بھی مناسب مالی منافع حاصل کرسکتے ہیں۔

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *