سنیئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب نبیل جاوید کی زیرصدارت اجلاس میں اہم فیصلے لینڈ ریونیو ایکٹ اور رولز میں ترامیم کا فیصلہ اے ڈی ایل آرز کو اسسٹنٹ کمشنرز کے ماتحت کرنے پر غور نوکری سے برخاست شدہ ملازمین پر ریونیو دفاتر میں پابندی لگانے کے لیے اضلاع کو مراسلہ جاری کرنے کا فیصلہ انتقالات پاس کرنے والے افسران کے لاگ ان کے لیے تھمب ایمپریشن بھی چیک کروانے کا فیصلہ پنجاب میں دیہی مراکز مال کی تعداد بڑھائی جائے گی ۔ایس ایم بی آر نبیل جاوید مانیٹرنگ اور آپریشن ونگز اراضی ریکارڈ سنٹرز اور دیہی مراکز مال پر خصوصی نظر رکھیں۔ نبیل جاوید

ریونیو سے متعلقہ مسائل کی خود مانیٹرنگ کروں گا ۔ ایس ایم بی آر نبیل جاوید کرپشن پر زیروٹالرنس پالیسی اپنائی جائے۔ ایس ایم بی آر نبیل جاوید

اراضی ریکارڈ سنٹرز اور دیہی مراکز مال کے فنانشل، ٹیکنکل اور ایڈمنسٹریٹو معاملات کو حل کیا جائے ۔ نبیل جاوید ,دیہی مراکز مال کی بلڈنگز، ایچ آر اور لاگ ان ایشو کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کیا جائے۔نبیل جاوید متعلقہ افسران پینڈنگ انتقالات کو فی الفور کلیئر کریں ، لاپرواہی قابل برداشت نہیں ۔ نبیل جاوید کرپٹ اور بدعنوان عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے ۔نبیل جاوید بروقت ڈیجٹل گردواری مکمل نہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے۔ نبیل جاوید ,ڈیجٹل گردواری بارے روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ پیش کی جائے۔ نبیل جاوید

اجلاس میں ڈی جی پی ایل آر اے، سیکرٹری ریونیو، ڈپٹی سیکرٹری سٹاف ،مانیٹرنگ اور آپریشن ونگز سمیت متعلقہ افسران کی شرکت

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *