ٹماٹر کی سالار ایف ون، ساحل ایف ون، نقیب کیٹنل میں کاشت کا مشور ہ

کاشتکاروں کو ٹماٹر کی شاندار فصل حاصل کرنے کیلئے ٹنل میں سالار ایف ون، ساحل ایف ون، نقیب کی کاشت کا مشورہ دیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ مذکورہ اقسام کی کاشت سے ٹماٹر کی بہتر پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے۔پرنسپل ایگریکلچر آفیسر و ڈویژنل ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع چوہدری عبدالحمید نے بتایاکہ ٹماٹر کی ٹنل میں کاشت کیلئے دو طرح کی اقسام سے استفادہ کیاجاسکتاہے جن میں ایک لمبے قد والی دوسری چھوٹے و درمیانے قد والی قسم شامل ہیں۔

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *