محکمہ لائیوسٹاک فیصل آباد ڈویژن نے جانوروں کی دیکھ بھال بارے مفت رہنمائی اور مشوروں کی فراہمی شروع کردی

محکمہ لائیوسٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ نے مویشی پال حضرات کی سہولت اوران کے جانوروں کی بہتر صحت، نشوو نمااور دیکھ بھال بارے مفت رہنمائی و مشوروں کی فراہمی کا آغاز کردیا ہے۔

محکمہ لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ فیصل آباد ڈویژن کے ترجمان نے بتایا کہ محکمہ نے لائیوسٹاک سیکٹربارے رہنمائی کیلئے فری ہیلپ لائن سروس08000-9211 شروع کر رکھی ہے جو ہفتے کے ساتوں دن دستیاب ہوگی۔انہوں نے کہا کہ محکمہ لائیوسٹاک کے ماہرین اب ایک کال کی دوری پرہوں گے۔

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *