گلابی سنڈی کپاس کا انتہائی نقصان دہ کیڑا ہے،ترجمان محکمہ زراعت قصور

ترجمان محکمہ زراعت قصور نے کہا ہے کہ گلابی سنڈی کپاس کا انتہائی نقصان دہ کیڑا ہے جو کپاس کی فصل کے بعد اپنی زندگی کا دورانیہ کپاس کی باقیات پرمکمل کرتاہے‘ گلابی سنڈی کے انسداد کا ایک موثر طریقہ سرمائی نیندسوئی سنڈیوں کی تلفی ہے۔

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *