محمد رزاق خان (لاہور)

ڈولفن سکواڈ کا ہراسمنٹ کی کال پر فوری ایکشن۔

زبردستی ہمسائیوں کے گھر داخل ہونے والا ملزم گرفتار۔ترجمان ڈولفن ملزم خاتون کو زبردستی اپنے ساتھ لے جانا چاہ رہا تھا۔ترجمان ڈولفن ڈولفن سکواڈ نے فوری موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ڈولفن مدعیہ خاتون کا اس حوالے سے ویڈیو بیان بھی منظر عام پر۔ترجمان ڈولفن ملزم عرفان ریکارڈ یافتہ ہے،تھانہ ہربنسپورہ کے حوالے۔15 

 کی کال پر فوری ریسپانس ڈولفن سکواڈ کا طرہ امتیاز ہے۔ایس پی ڈولفن عثمان طارق بٹ

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *