محمد فیصل (رپورٹر لاہور)
ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا کی سربراہی میں سرکل ساوتھ کینٹ،ڈیفنس،نارتھ کینٹ کی کراٸم میٹنگ
میٹنگ میں ساوتھ کینٹ سرکل،ڈیفنس،نارتھ کینٹ کے اپرسپارڈینیٹ،پیروی افیسر اور محرران کی شرکت ایس پی کینٹ نے اپرسپارڈینیٹ،پیروی افیسر سے کرائم اور کاررکردگی بارے پوچھ گچھ کی15 کالز پر بروقت ریسپانڈ اور قانونی کارروائی کو یقینی بنانے کی ہدایت ایس پی کینٹ نے ناقص کارکردگی والے اپرسپارڈینیٹ کی سرزنش کی ہاٹ سپاٹ ایریاز پر پٹرولنگ کو موثر بنائیں۔ایس پی کینٹ مفرور اشتہاریوں۔عادی مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کریں۔عیسی سکھیرا
نیشنل ایکشن پلان کےتحت, حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ایس پی کینٹ کوئی بھی درخواست مقررہ وقت کے بعد پینڈنگ نہیں ہونی چاہئیے۔ایس پی کینٹ منشیات فروشوں,جرائم پیشہ افراد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔عیسی سکھیرا ہوائی فائرنگ۔پتنگ سازی و پتنگ بازی۔ون ویلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے۔ایس پی کینٹ غیر قانونی حراست پر سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔عیسی سکھیرا ہر طرح کے جرائم کا خاتمہ اولین ترجیحات میں شامل ہے، ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا