اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان میں سیلاب سے تباہی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔پاکستان کےمستقل مندوب منیراکرم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل  انتونیو گوتریس سے ملاقات ہوئی۔اس موقع پر انتونیو گوتریس نے کہا کہ عالمی برادری سے خصوصی اپیل کریں گے کہ پاکستان کی مدد کی جائے، جس سے پاکستان میں بحالی اورتعمیر نو کا عمل ممکن بنایا جاسکےگا۔ ملاقات میں منیراکرم نے پاکستان میں سیلاب سے اموات اور 33 لاکھ سے زائد افراد کے نقل مکانی سے متعلق آگاہ کیا جس پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *