عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 42 ہزار 200 روپے برقرار ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 21 ہزار 914 روپے برقرار ہے۔

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *