لاہور: (گرین ٹی وی)محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے اکثر علاقوں میں بادل برسنے کی پیشگوئی کی ہے، ملک میں مون سون اپنے رنگ دکھا رہا ہے، آج بھی پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بادل برسنے کا امکان ہے، سندھ اور بلوچستاں میں بھی بارش کی پیشگوئی ہے،اسلام آباد اور کشمیر میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے