اسلام آباد: (گرین ٹی وی)عیدالاضحیٰ پر تین چھٹیوں کی تجویز وزیر اعظم شہباز شریف کو بھجوادی گئی،عیدالاضحیٰ پر صرف تین چھٹیاں دیئے جانے کی سمری کابینہ ڈویژن نے ارسال کر دی ہے،کابینہ ڈویذن کی طرف سے بھجی گئی سمری کے مطابق دس سے بارہ جولائی تک عید چھٹیوں کی تجویز ہے،وزیر اعظم شہباز شریف عید کی چھٹیوں ی منظوری دیں گے۔