بلوچستان کے 8 اضلاع کے 13 وارڈز میں ری پولنگ میں آزاد امیدواروں نے پھر میدان مار لیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے 29 مئی کے بلدیاتی انتخابات میں بلوچستان کے 8 اضلاع کے 15 پولنگ اسٹیشن میں مختلف واقعات کے باعث پولنگ ری شیڈول کی گئی تھی۔

بلوچستان کے 8 اضلاع کے 13 وارڈز کی ری پولنگ میں غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق دکی میں آزاد امیدوار جبکہ نوشکی میں جمعیت علماء اسلام نے میدان مار لیا ہے۔

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *