پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈمیںگزشتہ روز میٹلز, انرجی، کوٹس، فاریکس اورانڈیکس کی17ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 14510رہی۔ سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 4.618ارب روپے رہی جبکہ کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوںکی مالیت 3.242 ارب روپے،ڈبلیوٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 2.926 ارب روپے،این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت1.946 ارب روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 1.217 ارب روپے،ڈی جے کے سودوں کی مالیت 1.123 ارب روپے،جاپان ایکیوٹی کے سودوں کی مالیت 549.249 ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 477.187 ملین روپے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت294.295 ملین روپے،کاپر کے سودوں کی مالیت 270.086 ملین روپے، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 261.924 ملین روپے، پیلیڈیم کے سودوں کی مالیت 109.822 ملین روپے اور برینٹ کے سودوں کی مالیت 13.148 ملین روپے رہی۔

ایگریکلچرل کموڈٹیزمیں کاٹن کی ایک لاٹ کا سودا ہوا جس کی مالیت 1.481 ملین روپے تھی۔

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published.