رواں مالی سال 22۔2021 کے دوران گنے کی پیداوار میں 9.4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے دوران گنے کی پیداوار 27.464 ملین ٹن رہی جو گذشتہ مالی سال کے دوران 26.34 ملین ٹن ریکارڈ کی گئی تھی۔ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے دوران مرچوں کی پیداوار میں 36.6 فیصد، آلو کی پیداوار میں 35.1 فیصد جبکہ مونگ کی پیداوار میں 29 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ دال ماش کی پیداوار میں 11.6 فیصد جبکہ پیاز کی پیداوارمیں 8.5 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published.