اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ کی سربراہی میں ضلعی انتظامیہ کی ایک ٹیم نے سندر روڈ پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے 12 سو یوریا کھاد کے بیگو کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔

ضلعی انتظامیہ نے ٹرالر پر لدے 12 سو یوریا بیگ قبضے میں لے کر مارکیٹ ویلیو کے مطابق موقع پر ہی فروخت کردئیے ہیں۔ ٹیم نے سمگل شدہ بحق سرکار ضبط کر کے بیگو کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published.