پنجاب میں لوڈشیڈنگ اور بجلی گیس اور پٹرول کی حکومت کی طرف سے ریٹ بڑھانے کی وجہ سے 40000 سے زیادہ انڈسٹری بند ہونے کے امکان ہیں۔ صعنتکاروں کا حکومت کی موجودہ پولیسی کو مزدور اور ضعنتکاور مکاو پولیسی کا نام دیا گیا۔ صعنتکاروں کا کہنا ہے۔ کہ موجودہ حکومت ائی ایم ایف سے قراضہ لینے کی بجائے صعنتکاروں کو سہولیتں میہا کر ئے تاکہ ملک کی برآمد کو بڑھایا جائے اور زیادہ سے زیادہ ملکی ترقی کے سے زرمبادلہ کمایا جا سکے

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published.