لاہور  تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھمیںتربیلاکے مقام پرآمد 19200کیوسک اور اخرج 30000کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پرآمد6700 کیوسک اور اخراج6700کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد9700کیوسک اور اخراج4000 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد10400کیوسک اور اخراج 10400کیوسک۔

بیراجوں میںجناح آمد41200کیوسک اور اخراج 39300کیوسک،چشمہ آمد46000کیوسک اوراخراج 47000کیوسک، تونسہ آمد39400کیوسک اور اخراج38900 کیوسک، پنجند آمد11800کیوسک، اور اخراج 6300 کیوسک،گدو آمد 30500کیوسک اور اخراج 25400کیوسک، سکھر آمد28000کیوسک اور اخراج7100 کیوسک کوٹری آمد6400کیوسک اور اخراج صفرکیوسک۔

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1442.15 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.943 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1144.05 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.740 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح642.70 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.072 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا کی صورت میں ہے ۔

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published.