لاہور  تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھمیںتربیلاکے مقام پرآمد 15700کیوسک اور اخرج 14000کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پرآمد7700 کیوسک اور اخراج7700کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد8500کیوسک اور اخراج100 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد18500کیوسک اور اخراج 18500کیوسک۔ بیراجوں میں جناح آمد24000کیوسک اور اخراج 24000کیوسک،چشمہ آمد24700کیوسک اوراخراج 30000کیوسک، تونسہ آمد24300 کیوسک اور اخراج24300 کیوسک، پنجند آمد21600کیوسک، اور اخراج 21600 کیوسک،گدوآمد 23900کیوسک اور اخراج 17700کیوسک، سکھر آمد17800کیوسک اور اخراج8800 کیوسک کوٹری آمد11100کیوسک اور اخراج 500کیوسک۔ تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1449.09 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.118 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1139.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.383 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح642.70 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.072 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا کی صورت میں ہے ۔

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published.