لاہور شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت میں کمی کا رجحان بر قرار رہا۔ برائلر گوشت کی قیمت مزید 9روپے کمی سی232روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت6روپے کمی سی160روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت157روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published.