لاہور تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 13300کیوسک اور اخرج 5000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد7300 کیوسک اور اخراج7300کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد10200کیوسک اور اخراج100 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد14200کیوسک اور اخراج 14200کیوسک رہا۔جناح بیراج آمد16200کیوسک اور اخراج 16200کیوسک،چشمہ آمد18700کیوسک اوراخراج 15000کیوسک، تونسہ آمد15400 کیوسک اور اخراج15400 کیوسک، پنجند آمد36400کیوسک، اور اخراج 36400 کیوسک،گدو آمد 38600کیوسک اور اخراج 25100کیوسک، سکھر آمد21800کیوسک اور اخراج17800 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد4100کیوسک اور اخراج 400کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1445.90 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.037 ملین ایکڑ فٹ، منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1135.60 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.253 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح645.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.125 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا کی صورت میں ہے ۔

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published.