ملک بھر میں سردی کی لہر مین آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اضافے کا امکان ہے،ترکمانستان کے اوپر دیکھا جانے والا مغربی ہواؤں کا کم دباؤ ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ پاکستان کی طرف حرکت میں ہےایران اور راجستان پر بنے H Pressure systemافغانستان پر بنا اوپری ہوا کا چکروات بادلوں اور ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ خیبرپختونخواکے شمال مغربی علاقوں مین بارشوں کا سبب بنا ہوا ہے اور گلگت بلتستان کے پی کے کے اونچے پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ہیخطہ پوٹھوہار جنوبی وسطی بالائی پنجاب اور کشمیر میں بھی کہیں کہیں درمیانے یا ہلکی درجے کی بارش کے امکانات ہیں،اس سلسلے سے بلوچستان اور سندھ میں بارش کے امکانات تو نہیں لیکن کہین کہین ہلکے گہرے بادل چہا سکتے ہین سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا،22 سے 25 دسمبر تک موسمیاتی سسٹم میں بدلاؤ ہونگے مغرب سے تگڑے سلسلے بھی پاکستان کی طرف آ سکتے ہیں جس سے سندھ اور بلوچستان میں بھی بارشوں کے امکانات فلحال بنے ہوئے ہیں،

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *