December 3, 2021

برائلر گوشت کی قیمت میںمزید 6روپے فی کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مزید مہنگے

لاہور  شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سی345روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے اضافے سی238روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سی184روپے فی درجن رہی۔