December 3, 2021

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 25200کیوسک اور اخرج 60000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد4500 کیوسک اور اخراج4500کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد9400کیوسک اور اخراج40000 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد8200کیوسک اور اخراج 3000کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد63600کیوسک اور اخراج 59100کیوسک،چشمہ آمد64400کیوسک اوراخراج 60000کیوسک، تونسہ آمد55200 کیوسک اور اخراج45600 کیوسک، پنجند آمد2600کیوسک اور اخراج صفرکیوسک،گدو آمد 44400کیوسک اور اخراج 38100کیوسک، سکھر آمد32200کیوسک اور اخراج 7000 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد3600کیوسک اور اخراج صفرکیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، پانی کی موجودہ سطح1490.15 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.803 ملین ایکڑ فٹ، منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1168.40 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.588 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح643.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.078 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔