December 3, 2021

برائلر گوشت کی قیمت میں4روپے فی کلو اضافہ،فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت4روپے اضافے سی339روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے اضافے سی234روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی183روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔