December 3, 2021

دریاں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میںسندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 25400کیوسک اور اخرج 60000کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پرآمد4600 کیوسک اور اخراج4600کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد10400کیوسک اور اخراج40000 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد8200کیوسک اور اخراج 3000کیوسک۔
بیراجوں میں جناح آمد69200کیوسک اور اخراج 64700کیوسک،چشمہ آمد68300کیوسک اوراخراج 60000کیوسک، تونسہ آمد54700 کیوسک اور اخراج46800 کیوسک، پنجند آمد2500کیوسک، اور اخراج صفرکیوسک،گدو آمد 37700کیوسک اور اخراج 31700کیوسک، سکھرآمد29100کیوسک اور اخراج 6200 کیوسک کوٹری آمد4400کیوسک اور اخراج صفرکیوسک۔تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1494.83 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.015 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1172.25فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.777 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح642.90 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.076 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا کی صورت میں ہے