December 3, 2021

برائلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو اضافہ

لاہور شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت10روپے اضافے سی320روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے اضافے سی221روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت182روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔